شدید دھند کے باعث موٹروے ایم فور عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک بند کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دھند کی وجہ سے موٹروےایم فور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے پنڈی بھٹیاں تک بھی بند کی گئی ہے۔
شادی کب کر رہے ہیں؟ صحافی کے سوال پر بلاول بھٹوکا دلچسپ جواب
موٹروےایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بھی دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹروے کو بند کیا گیا۔
اونچی اڑان کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
شہری دھند میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں،سفر کے دوران شہری فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔
موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہے۔