شدید دھند، موٹروے ایم ٹو اور تھری مختلف مقامات پر بند

moterway

شدید دھند موٹروے ایم ٹو اور تھری مختلف مقامات پر بند


موٹروے ایم تھری فیض پور سے سمندری تک دھند کے باعث بند کردی گئی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند کردی گئی ہے۔

کنر پساکھی فیلڈ سے تیل اور گیس کی اضافی پیداوار شروع

ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرویز عوام کی حفاظت کے پیش نظر بند کی جاتی ہیں ،شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

دوران ڈرائیونگ فوگ لائٹس کا استعمال کریں ،کسی بھی قسم کی رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 130 یا ٹویٹر سے مدد لی جا سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں