2 روز میں 400 حملے ، 300 فلسطینی شہید ، جنگ بندی کی کوششوں میں تعطل ، قطر سے اسرائیلی مذاکرات کار واپس

شہداء کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ، اسرائیل کا حماس پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

نیتن یاہو کا فوج کو پوری شدت سے غزہ پر حملے کا حکم

جنگ بندی تک اسرائیل کے ساتھ مزید قیدیوں کا تبادلہ نہیں کیا جائے گا، حماس

حماس اور اسرائیل نے مزید قیدی رہا کر دیئے

حماس نے 6 اسرائیلیوں سمیت مزید 8 یرغمالی رہا کر دیئے۔

اسرائیل پر واضح کر دیا شہریوں کا جانی نقصان کم سے کم ہو، امریکی وزیر خارجہ

جنگ میں وقفے کو بڑھانے اور مغویوں کی رہائی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

اہداف مکمل کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

عارضی جنگ بندی کے بعد غزہ پر پوری طاقت سے حملہ کریں گے۔

عارضی جنگ بندی، حماس نے مزید یرغمالی رہا کر دیئے

عارضی جنگ بندی کافی نہیں ہم سیز فائر چاہتے ہیں، سعودی وزیر خارجہ

حماس نے12، اسرائیل نے مزید 30 قیدی رہا کر دیئے

جنگ بندی کے بعد اب تک اسرائیل کی جیلوں میں قید ڈیڑھ سو فلسطینیوں کو رہائی ملی چکی ہے۔

جنگ بندی کا دوسرا روز، حماس نے اسرائیلی قیدی رہا کر دیئے

رہائی پانے والوں میں 13 اسرائیلی اور4 تھائی لینڈ کے شہری شامل ہیں۔

جنگ بندی کا دوسرا روز، اسرائیلی ہٹ دھرمی، حماس قیدی رہا کرنے پر رضامند

39 فلسطینی قیدیوں کے بدلے 13 اسرائیلی اور 7 دیگر غیرملکیوں کو رہا کیا جائے گا، حماس

عارضی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ شروع کریں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

حماس کی قید میں تمام مغویوں کی واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز