حکومت نے توانائی کے شعبے اور ملکی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ، حماد اظہر
عام انتخابات کرا کے معشیت کو استحکام نہ دیا تو بہت دیر ہوجائے گی۔
حماد اظہر اور اسد قیصر کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
ہائی کورٹ نے اسد قیصر کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیے
حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک
اس اکاؤنٹ کی بحالی تک ان اکاؤنٹس کو نظر انداز کر دیں،فواد چوہدری
پولیس میری گرفتاری کے لئے گھر کے باہر پہنچ گئی ہے، حماد اظہر
پولیس مجھے اور میرے ساتھیوں کو گرفتار کرنے کے لیے میرے گھر موجود ہے۔
حکومتی اقدام سے اسمگلنگ و ہنڈی میں اضافہ ہوگا، تاجر متاثر ہوگا، ڈالر اب نہیں رکے گا: حماد اظہر
حکومت یہ بتائے کہ جن چیزوں کی درآمد پر پابندی لگائی ہے ان کا امپورٹ بل میں کتنے فیصد حصہ ہے؟ سابق وفاقی وزیر خزانہ
معیشت کو روزانہ کی بنیاد پر اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، حماد اظہر
دیہاتوں میں 17 سے 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، رہنما پی ٹی آئی
عمران خان نے ٹوئٹ بھی کر دیا تو سب ریزہ ریزہ ہو جائے گا، حماد اظہر
این آر او تھری کی تیاری کی جا رہی ہے، رہنما پی ٹی آئی
جیلوں میں بند کر دیں ہم احتجاج پھر بھی کریں گے، حماد اظہر
حکومت کے ممکنہ ہتھکنڈوں سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار ہے، رہنما پی ٹی آئی
حکومت روس سے کم قیمت پر تیل خرید لے تو سبسڈی نہیں دینی پڑے گی، حماد اظہر
اپنی ناکامی چھپانے کے لیے آئی ایم ایف کےپیچھےنہ چھپیں۔
لوڈشیڈنگ امپورٹڈحکومت کے غلط فیصلے کے باعث ہوئی، حماد اظہر
صحیح حکمت عملی اپنائی جاتی تو لوڈشیڈنگ نہ ہوتی، رہنما پی ٹی آئی
عمران خان اور عارف علوی نے جب حلف اٹھایا تھا، وہ ضمانت پر تھے، احسن اقبال
یہ مافیا کی کیا بات کرتے ہیں؟ سارے مافیا تو کابینہ میں موجود ہیں، پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کی ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو
مفتاح اسماعیل! گمراہ نہ کریں، حکومت ایک ووٹ پر کھڑی ہے، ملزموں پر مشتمل مبنی کابینہ ہے: حماد اظہر
مفتاح اسماعیل نمبروں کے گورکھ دھندے سے نکل کرمعیشت سنبھالیں، پی ٹی آئی رہنما کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
وزیراعلی پنجاب کا انتخاب 16 اپریل کو کرانے کا حکم، ڈپٹی اسپیکر چیئر کریں گے
فیصلے میں اسپیکر کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات سلب کرنے کا اقدام کالعدم قرار دیا گیا ہے۔
سندھ ہاؤس میں ضمیروں کا سودا کیا جارہا ہے، 28 کو کوئی ضمیر فروش نہیں رہیگا: حماد اظہر
عوام 27 تاریخ کو روایتی سیاستدانوں کے خلاف فیصلہ دے گی، پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر برائے توانائی
ہم کرپٹ ٹولے کی سازش کو ناکام بنائیں گے، حماد اظہر
ہماری جنگ ضمیر فروشوں کے خلاف ہے، وزیر مملکت
اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے بہت اہم ہیں، حماد اظہر
شہباز،زرداری اورفضل الرحمان کے لیے آج ناکامیوں کا دن ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب
بولیاں نہیں لگائیں گے، پیسے نہیں دیں گے، آخری دو اوورز کی اننگز شروع ہو رہی ہے، وفاقی وزرا
ایک ایم این اے کو 7 کروڑ دیےہیں، فواد چودھری: حکومت کے پاس اربوں روپے موجود ہیں، آدھے لوگ خرید سکتے ہیں لیکن نہیں، حماد اظہر کا پریس کانفرنس سے خطاب
گورنر راج پر بات نہیں ہوئی،اپوزیشن اراکین سے رابطے ہیں،تعداد نہیں بتاؤنگا: اسد عمر
یہ جمہوریت کے نام پر کاروبار کرتے ہیں، نوٹوں کے پورے پورے بکسے بھر بھر کر لے جائے جارہے ہیں، پریس کانفرنس سے خطاب
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی خیال زمان اورکزئی کا انتقال ہو گیا
مرحوم خیال زمان اورکزئی ہنگو سے رکن قومی اسمبلی تھے۔
مڈل کلاس کو ریلیف دینے کے اقدامات کر رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے کو مشکلات ہیں: حماد اظہر
گردشی قرضے میں سالانہ 130 ارب روپے کی کمی ہورہی ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

