بجلی کے ترسیلی نظام میں 111 ارب روپےکی سرمایہ کاری کااعلان

سرمایہ کاری کے بعد قومی گرڈ کی بجلی کی ترسیلی صلاحیت 2023 میں 28 ہزار 750 میگا واٹ ہوجائے گی، وفاقی وزیر حماد اظہر

’حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ خود برداشت کر رہی‘

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا سب سے مشکل کام ہے،وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر

وفاقی حکومت کا نئے گیس کنکشنز پر پابندی کا اعلان

 پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی گیس کی قلت ہے، ملکی گیس کے ذخائر میں سالانہ 9 فیصد کمی آ رہی ہے، حماد اظہر

عالمی سطح کی مہنگائی سے عوام کو بچایا جا رہا ہے، حماد اظہر

سابق ادوار کی نسبت پیٹرول پر اب کم ٹیکس نافذ ہے، وفاقی وزیر

وزارت توانائی کا گردشی قرضے میں 50 فیصد اضافے کا اعتراف

2018 میں گردشی قرضہ 0.7 ٹریلین روپے تھا جو 2021 میں بڑھ کر 1.1 ٹریلین روپے ہوگیا، وفاقی وزیر حماد اظہر کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب

موسم کے لحاظ سے بجلی اور گیس کی قیمتوں کے تعین کی تجویزپرغور

گھریلو ،کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہےہیں

کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی ہے، حماد اظہر

شہبازشریف نے ساہیوال میں امپورٹڈ کوئلے والاپلانٹ لگایا تھا، وفاقی وزیر برائے توانائی کا پریس کانفرنس سے خطاب

ملک میں بجلی کی پیداوار اور ترسیل میں ریکارڈ اضافہ

 ملکی تاریخ میں پہلی بار 24 ہزار 284 میگاواٹ بجلی کی ترسیل ہوئی ہے۔

کوشش کر رہے ہیں کہ لوڈشیڈنگ نہ کرنی پڑے، حماد اظہر

میں حزب اختلاف  کا دکھ سمجھتا ہوں تاہم معاملات بہتر ہو رہے ہیں، وفاقی وزیر

فیٹف نے نئے ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلیے 2 سال کا وقت دیا ہے، حماد اظہر

ہماری کوشش ہے کہ دو سال کے بجائے 12 ماہ میں پلان پر عمل کرلیں، وفاقی وزیر برائے توانائی

ٹاپ اسٹوریز