انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت فائنل میں پہنچ گیا
دوسرا سیمی فائنل 8 فروری کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔
امریکہ نے بھارت کو ڈرونز کی فروخت روک دی
نومبر 2023 میں بھارتی ایجنٹ کو امریکی ایجنسی نے گرفتار کیا تھا۔
بھارت نے کبوتر کو بےگناہ قرار دے دیا
بھارتی پولیس نے 8 ماہ کی تحقیقات کے بعد کبوتر کو چھوڑ دیا۔
بھارت میں کشتی الٹ گئی، 12بچوں سمیت 14 افراد ہلاک
کشتی میں طلبا، اسکول کا عملہ اور مقامی افراد سوار تھے۔
اردو ادب کے نامور شاعر منور رانا 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
انکی مشہور نظموں میں 'مہاجر نامہ'، ’شہدبا‘ اور ’ماں‘ سرفہرست ہیں
سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
سابق کرکٹر کی جانب سے ایکس پر مسجد الحرام کی تصویر شیئر کی گئی
بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی کو ارجن ایوارڈ سے نوازا گیا
کھیل رتنا ایوارڈ کے بعد ارجن ایوارڈ بھارت میں کھیلوں کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
بھارت کے مالدیپ سے بھی تعلقات خراب ہو گئے
مالدیپ کے وزرا نے بھی مودی سرکار کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
امریکہ اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
امریکی ادارے نے بھارت کو تشویشناک ملک میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
بھارت: پی ایچ ڈی ٹیچر سبزی فروخت کرنے پر مجبور
ڈاکٹر سنیپ سنگھ نے پی ایچ ڈی اور 4 ماسٹرز کر رکھے ہیں۔
بھارتی تاجر نے بیوی، بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
بھارتی نژاد تاجر کو حالیہ برسوں میں مالی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا، پولیس
جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
جنوبی افریقہ نے بغیر کوئی رن دیئے بھارت کے 6 کھلاڑیوں کی وکٹیں اڑا دیں۔
بھارت، ماں نے ٹرین کی پٹری پر لیٹ کر بچے کی جان بچالی، ویڈیو وائرل
واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
بھارت میں کورونا وائرس شدت اختیار کر گیا، 4 افراد ہلاک
بھارت میں ایکٹیو کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
بھارت: موٹیویشنل اسپیکر کا نئی نویلی دلہن پر تشدد، مقدمہ درج
موٹیویشنل اسپیکر وویک بندرا اور یانیکا کی شادی 6 دسمبر کو ہوئی تھی۔
ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہو گی، بھارت کی اپیل مسترد
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل پر فیصلہ سنا دیا
مودی کی انتخابی مہم، پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں تیزی
ہندوستانی مظالم سے مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی کے حالات ابتر ہوتے جارہے ہیں، ماہرین
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ جوتے کی نوک پر، بھارت اپنی حد میں رہے، نگران وزیر اعظم
کوئی بھی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔
بھارتی پارلیمنٹ میں اجلاس کے دوران نامعلوم افراد کا دھاوا
پارلیمنٹ اجلاس کے دوران ہال میں راہول گاندھی، مرکزی وزراء اور متعدد ارکان موجود تھے
سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکی صدر کا احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ
امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سکھ رہنما کے قتل کی بھارتی سازش کو بے نقاب کیا تھا۔

