عوامی احتجاج نظر انداز ، بجلی بلوں پر ٹیکس بڑھانے کی تیاریاں

ستمبر میں فی یونٹ قیمت 42 روپے 66 پیسے ہونے کا امکان ، اکتوبر میں مزید اضافہ ہو گا ، ذرائع

سردیوں کے بجلی بلوں میں کمی کے بجائے اضافے کا امکان

ایف بی آر نے رواں مالی سال بجلی صارفین سے 734 ارب وصول کرنے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے

بجلی کے بلوں میں ریلیف، آئی ایم ایف کو نیا پلان بھیج دیا گیا

نئے پلان میں آئی ایم ایف کو بجٹ سے باہر ریلیف نہ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے

لیسکو نے بجلی کے بلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کر دیا

صارفین کو چاہیے کہ فوری بل جمع کروائیں،فی الحال اقساط کی سہولت بھی نہیں ملے گی

ریٹائرڈ ججز، صدر، وزیراعظم اور سرکاری افسران کو مفت بجلی کی فراہمی

سرکاری ملازمین کے گھرانے سالانہ 34 کروڑ یونٹ بجلی مفت استعمال کرتے ہیں

چیمبر آف کامرس کا مکمل ہڑتال کا اعلان، آج کراچی بند رہے گا

نگراں حکومت آئی پی پیز کے ساتھ بیٹھ کر بات کرے، چیئرمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی

بجلی بلوں میں غیر معمولی اضافہ، 400 یونٹ والوں کو ریلیف ملنے کا امکان

آئی ایم ایف سے ریلیف پر آج جواب ملنے کا امکان ہے، ذرائع وزارت خزانہ

بجلی بل، ملک بھر میں شٹر ڈاؤن، احتجاجی مظاہرے، بلوں کو آگ لگا دی گئی

کمرشل بلوں میں سب سے زیادہ ٹیکسز لگائے گئے، آل پاکستان انجمن تاجران

بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافہ، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

حکمران آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدوں پر قوم سے معافی مانگیں۔

بجلی کا بل زیادہ آنے پر نوجوان کی خودکشی

بیٹا پہلے ہی مقروض تھا اوپر سے بجلی کا بل 38 ہزار روپے سے زائد آ گیا، والدہ

ٹاپ اسٹوریز