ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان، دنیائے کرکٹ کے بڑے نام شامل

پاکستان کے رمیز راجہ اور بھارت کے ہرشا بھوگلے کا نام پینل میں شامل نہیں

پاک افغان سیریز، ورلڈ نمبر ون بننے کیلئے قومی ٹیم کو وائٹ واش کی ضرورت

اس وقت پاکستان دوسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔

ایشیا کپ اور پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی، افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے 18 کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا

شائقینِ کرکٹ دل تھام لیں، اگلے 2 ماہ میں پانچ مرتبہ پاک بھارت ٹاکرا ممکن

ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو پاکستان اور انڈیا کا بڑا مقابلہ ہوگا۔

ایشیا کپ، میچز کے اوقات کار سامنے آ گئے

پاکستان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 30 اگست کونیپال کے خلاف کھیلے گا

آئی سی سی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی سیکیورٹی کا مسئلہ، بھارت پیچھے ہٹ گیا

کولکتہ پولیس پاکستان اور انگلینڈ میچ کیلئے مکمل سیکیورٹی دینے سے قاصر ہے۔

ایشیا کپ، پاکستان اپنا افتتاحی میچ کس سے کھیلے گا؟

پی سی بی کی جانب سے ٹیموں کی آمد کا باقاعدہ شیڈول آئندہ ہفتے میں جاری کئے جانے کا امکان

آئی سی سی ورلڈکپ 2023، قومی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے گرین سگنل مل گیا

اجلاس میں اکثریت ارکان نے ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے بھارت بھیجنے پر اتفاق کیا۔

قومی ٹیم کو بھارت جانے کیلئے گرین سگنل ملے گا یا نہیں؟ اہم فیصلہ آج متوقع

پی سی بی خودمختار ادارہ نہیں ہے بلکہ اسے وفاقی حکومت سے اجازت درکار ہوتی ہے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ

بھارت کے مقابلے میں پاکستانی ٹیم بہت سیٹلڈ ہے، بھارتی صحافی وکرانت گپتا

پاکستان کی نوجوان ٹیم اپنے نوجوان کپتان کے ساتھ بن چکی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز