ایشیا کپ اور پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

Inzamam ul haq

چیف سلیکٹرانضمام الحق نے ایشیا کپ اور پاکستان افغانستان سیریز کے لیے اسکواڈ کااعلان کردیا ہے۔

ایشیاکپ کیلئے 17 رکنی پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے.

کپتان بابراعظم، عبداللہ شفیق، فخرزمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، طیب طاہر، محمد رضوان، محمد حارث، شاداب خان (نائب کپتان)، محمد نواز، اسامہ میر، فہیم اشرف، حارث رؤف، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کا تبدیل شدہ شیڈول جاری کردیا

افغانستان کے خلاف سیریز کا 18 رکنی اسکواڈ مندرجہ ذیل ہے۔

کپتان بابراعظم، عبداللہ شفیق، فخرزمان، امام الحق، سلمان علی آغا، افتخار احمد، طیب طاہر، سعود شکیل، محمد رضوان، محمد حارث، شاداب خان (نائب کپتان)، محمد نواز، اسامہ میر، فہیم اشرف، حارث رؤف، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

 


متعلقہ خبریں