جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی

Jahangir Tareen

بلوچستان سے قبائلی رہنماؤں اور عمائدین کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان


پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور سابق ٹکٹ ہولڈر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کےسابق ٹکٹ ہولڈرفیاض بھٹی نے پیٹرن انچیف آئی پی پی جہانگیرترین اورپارٹی صدرعلیم خان سےملاقات کی۔

جہانگیر ترین نے اہم وکٹ گرادی

اس موقع پر انہوں نے پارٹی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا۔

آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین اور صدر علیم خان نےانہیں پارٹی مفلر پہنایا اور خیر مقدم کیا۔


متعلقہ خبریں