دھاندلی سے اقتدار میں آنیوالی مہارانی کو پتہ ہی نہیں ، ملک میں کتنی غربت ہے ، یاسمین راشد

9 مئی کا واقعہ بیچنے والے 9 فروری والے بن چکے ، ریلیف نہ دیا تو عوام ان کو نہیں چھوڑیں گے

لاہور ، این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نتیجہ چیلنج

ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

نواز شریف، مریم نواز اور عطا تارڑ کی کامیابی چیلنج

نواز شریف فارم 45 کے مطابق ہار چکے ہیں، درخواست میں موقف

جلائو گھیرائو کیس ، یاسمین راشد ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم دیدیا ، آئندہ سماعت پر گواہان طلب

این اے 130: ٹکر کا مقابلہ، کس کا پلڑا بھاری؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے اقبال احمد خان، ایم کیو ایم پی کی سمیعہ ناز اور جے آئی کے صوفی خلیق احمد بٹ بھی دوڑ میں شامل

نواز شریف 500 بندے لیکر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے ، لوگ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں ، یاسمین راشد

مریم کہتی ہیں ، نواز شریف کے دل میں بہت راز ہیں ، ہمیں ایک راز بتا دیں کہ ایون فلیڈ ریفرنس کے پیسے کہاں سے آئے

ڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے بلال یاسین کی درخواست خارج کردی

الیکشن لڑنے والی 1315 خواتین کے اثاثوں کی مالیت 20 ارب سے زائد، مریم نوازپہلے نمبر

پیپلز پارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر باون کروڑ کے مجموعی اثاثوں کی ساتھ دوسرے نمبر پرہیں

9 مئی واقعات ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد

ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، مقدمے کے گواہان 16 دسمبر کو بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے عدالت طلب

یہ تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے ، یاسمین راشد

بے بنیاد مقدمات جلد ردی کی ٹوکری میں ہوں گے ، نواز شریف سے مقابلہ عوام کی عدالت میں ہو گا

نواز شریف بہادر ہیں تو میرے مقابلے میں الیکشن لڑ کر دکھائیں ، یاسمین راشد کا چیلنج

سزا یافتہ اور اشتہاری شخص کو الیکشن کیلئے باہر سے لایا گیا ، عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو

جلائو گھیرائو کیس ، یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ

مقدمے میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی نئی دفعات شامل

جناح ہاؤس حملہ کیس، یاسمین راشد کی بریت چیلنج

ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کیا، پنجاب حکومت

یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے فوٹوگرامیٹک رپورٹ جاری کر دی

گرفتاریوں کا سلسلہ جاری، ڈاکٹر یاسمین راشد بھی گرفتار

ڈاکٹر یاسمین راشد کے شوہر کو طبیعت خراب ہونے پر چھوڑ دیا گیا

سپریم کورٹ فیصلہ، عمران خان کی خصوصی ہدایت

ماسٹر ٹرینرز ہر یوسی میں چند روز میں پولنگ ایجنٹس کو ٹریننگ دیں گے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp