جلائو گھیرائو کیس ، یاسمین راشد ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

فرد جرم

تحریک انصاف کے رہنمائوں ڈاکٹر یاسمین راشد ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے جلائو گھیرائواور تھانہ شادمان کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

نواز شریف 500 بندے لیکر سڑکوں پر خوار ہو رہا ہے ، لوگ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں ، یاسمین راشد

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو بھی طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ اور شادمان پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔


متعلقہ خبریں