پی ایس ایل فور، ترانہ قبل از وقت ریلیز کرنے کے خلاف انکوائری کا حکم

احسان مانی نے پاکستان سپر لیگ فور (پی ایس ایل) کے آفیشل ترانے کو قبل ازوقت سوشل میڈیا پر ریلیز کرنے کے خلاف انکوائری کرانے کا حکم دے دیا ہے۔

منی بجٹ کل پیش کیا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کل پانچ سالہ ٹریڈ پالیسی فریم ورک کا اعلان بذریعہ منی بجٹ کرے گی۔

عزیر بلوچ کیس، وفاقی حکومت کا عدالت میں جواب جمع

وفاقی حکومت کے مطابق ملٹری کورٹ کا قانون بننے کے بعد ہائی کورٹ کوئی حکم نامہ جاری نہیں کر سکتی۔

سانحہ ساہیوال، چیف جسٹسں نے آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا

چیف جسٹس سردار شمیم احمد خان آج ایڈووکیٹ آصف کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

ملک بھر میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے زور بھی جاری ہے جس کے بعد خشک سردی کا خاتمہ ہو گیا ہے۔

پولیس اصلاحات سے متعلق کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پولیس اسکروٹنی کا نظام نہیں ہوگا تو سانحہ ساہیوال جسیے واقعات ہوتے رہیں گے۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن: رانا ثنا اللہ کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب  سیاسی انتقام لینے کے لیے جے آئی ٹی بنائی گئی ہے۔

سانحہ ساہیوال، جے آئی ٹی کی مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری

ذرائع کے مطابق آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکاروں کو حراست میں لے کر چونگ ٹریننگ سنٹر میں رکھا گیا تھا اور ان کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔

سانحہ ساہیوال، جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ، قرارداد جمع

سانحہ ساہیوال میں شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کراد ی گئی ہے۔

افغان فورسز کی بیس پر دھماکہ، 12 اسکیورٹی اہلکار جاں بحق

افغان فورسز کی بیس پر طالبان کی جانب سے حملہ، حادثے میں 3 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز