آئین پر عمل نہیں کریں گے تو آرٹیکل 6 لگے گا، شبلی فراز
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا تو اس کا ذ مہ دار کون ہو گا ؟
صدر مملکت بھی انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں، عثمان ڈار
حالات جیسے بھی ہوں الیکشن کمیشن کی ذمہ داری انتخابات کروانا ہے۔
مزید 20 لاکھ لوگ بےروزگار ہو جائیں گے، ماہر معاشیات کا انکشاف
تقریبا 45 فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے بھی نیچے چلے جائیں گے۔
انتخابات نہ کروانا بدمعاشی ہے، معاملہ عدالت میں جائے گا، کاشف عباسی
پی ٹی آئی کی تحریک زیادہ آگے جاتی نظر نہیں آ رہی، لاکھوں لوگ جیل نہیں جائیں گے۔
ہم نیوز کے بیورو چیف شیراز حسنات کا اعزاز
مائیگریشن رپورٹنگ ایوارڈز میں صحافیوں کو بیسٹ اسٹوری پر نقد انعامات اور اعزازی سرٹیفیکیٹس دیئے گئے۔
ہم نیٹ ورک کا دس کا دم، دس ٹیموں کا جم کر مقابلہ
ٹورنامنٹ کے ڈراز اور کِٹ کی تقسیم کے فرائض سی ای او ہم نیٹ ورک درید قریشی نے سر انجام دیے
پولیس نے عمران خان کے کیس کو برباد کر دیا، اعتزاز احسن
ہم نیوز کے مارنننگ شو '' صبح سے آگے'' میں اعتزاز احسن کی گفتگو
بھارتی کرکٹ بورڈ نے بوکھلاہٹ میں سچ کا ساتھ دے دیا
ہم نیوز کے اینکر پرسن ثمر عباس کی بھارتی کرکٹ بورڈ پر تنقید کو بورڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لایئک کر دیا۔
دروازے بند نہیں ہوئے تعلقات ختم نہیں ہوئے، عوام عمران خان کے ساتھ نکلیں گے روک سکتے ہو تو روک لو، شیخ رشید
خدا نہ کرے دو لاشیں گر گئیں تو آپ کیلئے چارٹر جہاز بھی دستیاب نہیں ہو گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو
قدرتی آفات سے ہونے والی تباہیاں بڑھ کیوں رہی ہیں؟
ہم نیوز کے مارنننگ شو '' صبح سے آگے'' میں سیلاب سے ہونے والی تباہ حالی پر خصوصی تشریات کا سلسلہ جاری