کراچی کی شاہراہوں پر سیلابی صورتحال، گاڑیاں ڈوب گئیں
تمام ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی پولیس عوام کی مدد کے لیے باہر نکلیں، نگران وزیر اعلیٰ سندھ
چیری کا اپنی نئی گاڑیاں پاکستانی مارکیٹ میں اتارنے کا فیصلہ
گاڑیوں کی سیریز میں اوموڈا ای 5 ای وی، جیکو جے 7، جے 8 اور جے 7 پی ایچ ای وی شامل ہیں
گاڑیوں کی فروخت میں 35 فیصد کمی
جولائی سے دسمبر تک ملک میں 63 ہزار 847 یونٹس گاڑیوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی۔
گاڑیوں کی خریداری ،بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجرا میں نومبر کے دوران کمی ریکارڈ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے
محکمہ ایکسائز کا ورچوئل سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ
مالکان کو فوری طور پرآن لائن سمارٹ کارڈ فراہم کر دیا جائے گا،جس میں فزیکل کارڈز جیسی تمام معلومات شامل ہونگی
اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی
پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
تمام محکمے ملکر اسموگ کے حوالے سے اقدامات کر رہے ہیں، عامر میر
جن گاڑیوں کے پاس فٹنس سرٹیفکیٹ نہیں وہ سڑکوں پر نہیں آسکتیں، نگران وزیراطلاعات پنجاب
یونان میں ایسا جزیرہ جہاں گاڑیاں چلانے پر پابندی ہے
ہائیڈرا میں لوگ سفر کیلئے گھوڑوں کا استعمال کرتے ہیں۔
پی ڈی ایم کے دورحکومت میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
پی ڈی ایم دورِ حکومت میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 58 فیصد کم ہوئی
گاڑی کی رجسٹریشن کیساتھ ہی فائل مالک کو واپس کردی جائیگی، محکمہ ایکسائز
اس سے قبل محکمہ ایکسائز رجسٹریشن کے بعد گاڑی کی فائل اپنے پاس رکھ لیتا تھا