دلچسپی رکھنے والے افراد اور گروپس اپنی بولیاں 15 دسمبر کو صبح 11 بجے تک جمع کروا سکتے ہیں
عالمی چارٹرڈ فرم نے لیگ میں شامل ہونے والی دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ مالیت بھی طے کر دی ہے
حالیہ سیزنز میں پی ایس ایل کو کھلاڑیوں کی دستیابی، ورک لوڈ مینجمنٹ اور بین الاقوامی شیڈول کے تصادم جیسے مسائل کا سامنا رہا ہے
لاہور قلندرز کی میچ ویورشپ ایک ارب چالیس کروڑ رہی۔
ٹیم کا انتخاب کمنٹری ٹیم کے اراکین نے کیا ہے۔
پہلی مرتبہ کسی ٹی ٹوئنٹی فائنل میں کوئی ٹیم اتنا بڑا ہدف عبور کر پائی
لاہور قلندرز نے 202 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر ایک گیند قبل حاصل کیا،شاندار کامیابی پر حامیوں کا جشن
فائنل آج لاہورقذافی اسٹیڈیم میں ساڑھے 7 بجے کھیلا جائیگا، شائقین میں بھر پور جوش و خروش
وارم اپ سیشن کے دوران ان کا پائوں مڑ گیا