حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا

سلمان خان فلمی ہیرو ہیں جبکہ سرفراز احمد حقیقی ہیرو ہیں، ٹوئٹر صارف

جنوبی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔

سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے پروازوں کا اعلان

چار جون سے کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی

کراچی میں دھماکے کیلئے بھاری رقم کی آفر کا انکشاف

مبینہ دہشتگرد نے پڑوسی ملک سے عسکری تربیت حاصل کرنے کا اعتراف کیا۔

9 مئی کی سازش نائن زیرو یا بلاول ہاوس میں ہوتی تو ردعمل کیا ہوتا؟ بلاول بھٹو

ملک کا وزیرخارجہ ہو کر بھی ٹینکر کا پانی خریدتا ہوں، چیئرمین پی پی کا تقریب سے خطاب

ہم پری اینٹی بائیوٹک دور میں واپس جارہے ہیں، ماہرین

کراچی سمیت ملک بھر میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے کیسز میں اچانک اضافہ ہوا ہے

ہوشیار، کراچی کے بعد اسلام آباد میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کیسز کی تعداد بڑھنے لگی

ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ میں مبتلا مریض کی صرف اینٹی بائیوٹک دوا کا خرچہ ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد ہے، پروفیسر نسیم اختر ہیڈ آف انفیکشس ڈیزیزز پمز

کراچی: پی آئی کے طیارے حادثے کو 3 برس گزر گئے

جہاز سے باہر آیا تو مجھے اندر کوئی انسان نظر نہیں آیا، مسافر

کراچی، خطرناک ٹائیفائیڈ کے کیسز بڑھنے لگے، محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردیں

ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کے علاج کی مخصوص اینٹی بائیوٹک ادویات صرف بلڈ کلچر ٹیسٹ کے بعد ہی دی جائیں، محکمہ صحت سندھ کی ایڈوائزری

ٹاپ اسٹوریز