بابر اعظم کی روزے کی حالت میں نیٹ پریکٹس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدِ مقابل آئیں گی

کراچی: ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کا اضافہ

ایل پی جی مافیا نے سرکاری قیمت کو نظر انداز کرتے ہوئے از خود قیمتیں بڑھائیں

کراچی میں تیز بارش کا سلسلہ ختم، اعدادوشمار جاری

سب سے زیادہ بارش قائد آباد میں 45.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

کراچی میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی

عوام، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تعاون کریں، نگران وزیر داخلہ سندھ

کراچی میں رات گئے متعدد پولیس مقابلے، 2 ملزمان مارے گئے، 7 گرفتار

ملزمان کے قبضے سےموٹرسائیکلیں، گاڑی اور اسلحہ برآمد ہوا، پولیس

ایم کیو ایم نے کراچی میں برتری کا دعویٰ کر دیا

پاکستان کے عوام تک جمہوریت کے ثمرات پہنچنے چاہیئیں، خالد مقبول صدیقی

کراچی میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

دھماکہ رکشے میں ہوا، نوعیت فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی، ڈی آئی جی ایسٹ

کراچی میں بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم، کنٹرول روم قائم

نگران وزیر بلدیات نے تمام اسٹاف اور مشینری کو سڑکوں پر لانے کی ہدایت کر دی۔

کراچی میں بارش نے میئر کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا، نعیم الرحمان

بارش میں نوتعمیر شدہ سڑکیں اور سیوریج کا نظام مکمل تباہ ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز