پی ٹی آئی صدر چودھری پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر سے گرفتار کیا گیا ہے۔
پرویز الہی کا کیس پی ٹی آئی سے علیحدگی کی پریس کانفرنس کرنے والا نہیں، رانا ثناء اللہ
پرویز الہی نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب اپنے دور میں کافی کرپشن کی
جہانگیر ترین کا نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن جانے کا فیصلہ
آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ سے ایڈجسٹمنٹ کیلئے جہانگیر ترین چند دنوں میں لندن جائیں گے۔
مراد سعید کی گرفتاری کیلئے کے پی پولیس کو ٹاسک مل گیا
مراد سعید کی سوات اور بٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں، پولیس
پرویز الٰہی ہیڈ کوارٹر منتقل، جسمانی ریمانڈ کیلئے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا
عدالت میں پیشی کے دوران چودھری پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی جائے گی، ترجمان اینٹی کرپشن
پرویز الٰہی اور مونس الٰہی پر اختیارات کے ناجائز استعمال، خوردبرد اور رشوت ستانی کے الزامات
الزامات دونوں رہنماؤں کے خلاف درج ایف آئی آر میں عائد کیے گئے ہیں۔
پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی گرفتار، شیشہ توڑ کر گاڑی سے نکالا گیا
پرویزالہٰی فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے تو انہیں گرفتار کیا گیا، نگران وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عامر میر
ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی پارٹی چھوڑ گئے
اپنے حلقے کے لوگوں کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا، سابق رکن قومی اسمبلی
پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی سنچری ہوگئی
رواں ماہ نمایاں رہنمائوں نے عمران خان سے خود کو علیحدہ کرنے کا اعلان کیا
سردار تنویر الیاس آج چوہدری شجاعت سے ملاقات کریں گے
ہم دیکھ رہے ہیں اکٹھے چل کر کیسے قوم کیلئے بہتری لاسکتے ہیں، تنویر الیاس