پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت طلب

شیر افضل مروت کو متنازع ٹوئٹ  کے معاملے پر طلب کیا گیا ہے۔

این اے 81 ، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب

قبل ازیں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ بلال اعجاز 7791 ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہوئے تھے

بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے، عظمیٰ بخاری

شیرافضل مروت کو کوئی کھانے والی سپاری نہ دے وہ سپاری دینے کا الزام لگا رہا ہے۔

پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن سے بھی باہر ہو گئی

جن سیاسی جماعتوں کو نشانات الاٹ کیے گئے وہی انتخابی عمل کا حصہ بن سکتی ہیں، ذرائع الیکشن کمیشن

دہشتگرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل ہی کیوں گئے؟ شعیب شاہین

شعیب شاہین نے سوال کیا کہ دہشتگرد سارا پاکستان چھوڑ کر اڈیالہ جیل کیوں گئے؟

خاموش کیسے رہیں؟ ووٹ پی ٹی آئی کو ملا، وزیراعظم شہباز بن گئے، اسد قیصر

آئندہ حکومت ہماری ہوگی، ہم ملک میں صاف و شفاف انتخابات کرائیں گے

شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب نے 92 جبکہ شہباز شریف نے 201 ووٹ حاصل کیے

امید ہے مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر نہیں نکلیں گے، رانا ثنا اللہ

نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ایک گھنٹے کی طویل ون آن ون ملاقات ہوئی۔

بانی پی ٹی آئی کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

عدالت نے پانچ پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی ہیں

بڑی حد تک ریونیو ٹارگٹ پورے کیے، نگران وزیر اعظم کا دعویٰ

جن پر حکومت گرانے کا الزام لگایا انہی سے جڑے اداروں سے مدد مانگ رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز