بابر اعوان کی بریت کا فیصلہ 20 فروری کو سنایا جائے گا

سابق وفاقی وزیر بابر اعوان کے خلاف نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس میں دی گئی بریت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔

مولا بخش چانڈیو اور سعید غنی کی وزیراعظم پر تنقید

 انتخابی نتائج پر ڈاکہ ڈال کر عمران خان کو لایا گیا، پیپلز پارٹی رہنما

مسلم لیگ ق سے کوئی اختلاف نہیں، نعیم الحق

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کے درمیان ملاقات ہوئی۔

ہندوستان کے پاس بات چیت کے علاوہ راستہ نہیں ہے، شاہ محمود

ہمیں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے لیکن اپنے ملک میں ہونے والے انتخابات کے باعث وہ گفت و شنید سے کترا رہے ہیں۔

علیم خان کی گرفتاری، پی ٹی آئی کی اہم قیادت نے سر جوڑ لیے

تحریک انصاف کی پارٹی اورحکومتی قیادت کا اعلی سطحی اجلاس ہوا۔

پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر علیم خان گرفتار

عبدالعلیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے

ڈیل کرنا نوازشریف کے مؤقف کی توہین ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کا ہر رہنما نواز شریف کے بیانیے کا اظہار کرتے ہیں،یہ تاثر غلط ہے کہ وہ خاموش ہیں، لیگی رہنما

چوروں نے بھاگنے کی کوشش کی تو عوام کو کال دیں گے، شیخ رشید

 اپوزیشن یہ سازش کررہی ہے کہ کہ ہمارا بندہ بھی نہ ہو اور شیخ رشید کو بھی نہ لو۔

پاپا کی باجی نے سندھ کے اسپتالوں کا باجا بجا دیا ہے، فردوس شمیم

فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سندھ کے اسپتالوں اور اسکولوں کی حالت زار انتہائی خراب ہے۔

تحریک عدم اعتماد مشکل لیکن آخری راستہ ہے، شاہد خاقان عباسی

 مجھے عوام سڑکوں پہ نکل کر حکومت کو گھر بھیجتی نظر آرہی ہے، سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز