5 اکتوبر احتجاج ، حماد اظہر اور رانا شہباز اشتہاری قرار

ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ، پولیس کی عدالت میں رپورٹ

تحریک انصاف سیاسی جماعت ، ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں ، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کے کیسز کو 3 اگست کو دو سال پورے ہو جائیں گے ، انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید شوہر سمیت لاہور سے گرفتار

صنم جاوید 9 مئی کیسز کی جاری عدالتی سماعت کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے باہر نکلی تھیں

تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا ، عاطف خان

علی امین کے پارٹی فنڈز کے دعوے کا علم نہیں ، سینئر قیادت کیخلاف باتیں نہیں ہونی چاہئیں

گرینڈ اپوزیشن الائنس ، تحریک انصاف نے جے یو آئی سے ٹی او آرز مانگ لئے

جے یو آئی سے اتحاد انتخابی نہیں بلکہ سیاسی ہو گا ، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی

11 اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال، اس کے بعد 12 کو گوجرانوالہ اور سرگودھا میں احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ترمیمی ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

12 جولائی کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہے، عدالت سے استدعا

بہت جلد سابق چیئرمین پی ٹی آئی پھر عوام میں ہوں گے ، بیرسٹر گوہر خان

اپوزیشن لیڈرعمر ایوب بہترین انداز میں چل رہےہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی لیڈرکا اعلان

علی ظفر اپوزیشن لیڈر، سینیٹرعون عباس بپی پارلیمانی لیڈر نامزد

شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب نے 92 جبکہ شہباز شریف نے 201 ووٹ حاصل کیے

ٹاپ اسٹوریز