الیکشن کمیشن نے نواز شریف کو طلب کر لیا

33 پولنگ اسٹیشنز سے نوازشریف کو ایک لاکھ 1 ہزار ووٹ دلوائے گئے، وکیل یاسمین راشد

نوازشریف اور اصف زرداری کی مری میں ملاقات متوقع

پی پی اور ن لیگ کے درمیان آج حتمی نکات طے پانے کی توقع کی جارہی ہے، پارٹی ذرائع

نواز شریف اور شہباز شریف میں ملاقات، وفاقی کابینہ کیلئے مختلف ناموں پر غور

حکومت کی تشکیل کے بعد 25 رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ہے

ن لیگ کی ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں 6 وزارتوں کی پیشکش

وزارت میں آئی ٹی، اوور سیسز پاکستانی، پورٹ اینڈ شپنگ، صحت کے علاوہ دیگر شامل، ذرائع

لاہور ، این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نتیجہ چیلنج

ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

نواز شریف نے انتخابی نتائج چیلنج کر دیئے

این اے 15 مانسہرہ کے 125 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج ریٹرننگ افسر کو موصول نہیں ہوئے، درخواست

نواز شریف 5 بجے تقریر کریں گے

عوام کی محبتوں کا ہمیشہ سے مقروض ہوں، قائد مسلم لیگ

اللہ کا واسطہ ہے مخلوط حکومت کا نام نہ لیں، نواز شریف

مریم نے پارٹی کیلئے جدوجہد کی، وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ نتائج کے بعد کرینگے

نواز شریف ہی وزیراعظم ہونگے،برطانیہ کے بعد امریکی و روسی میڈیا کی بھی پیشگوئی

پی ٹی آئی اور عمران خان مکمل طور پر سائیڈ لائن ہو چکے ہیں،بروکنگز انسٹی ٹیوٹ

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم، برطانوی اخبار ‘دی گارڈین’ کی پیشگوئی

لیگی قائد امریکا، چین اور بھارت کے ساتھ تعلقات دوبارہ بہتر بناسکتے ہیں

الیکشن 2024: نواز اور شہباز شریف شیر کے بجائے عُقاب پر مُہر لگائیں گے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بھی شیر پر مہر لگانے سے محروم رہیں گے

شیر افضل مروت کا الیکشن سے قبل نواز شریف کو مباحثے کا چیلنج

لیگی قائد کا ایک جلسے کے دوران کہنا تھا کہ وہ بہت زبردست پشتو بولتے ہیں

نواز، شہباز اور مریم اپنا ووٹ کہاں کاسٹ کریں گے؟

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ووٹ منتقل کر دیا گیا۔

ایک بار پھر پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانا ہے، نواز شریف

اگر مجھے نہ نکالا جاتا تو سب کے پاس باعزت روزگار ہوتا ، قائد پاکستان مسلم لیگ ن

این اے 130: نواز شریف کی سیٹ کے حوالے سے منصور علی خان کا اہم انکشاف

ن لیگ لاہور سے بڑے مارجن سے جیت جائے گی، سینئر اینکر پرسن

اب آپ نے گھبرانا نہیں، ہم پاکستان میں روشنیاں دوبارہ لے کر آئیں گے، نواز شریف

ہمارے دور میں کرپشن سب سے کم تھی ، روٹی ، آٹا ، چینی ، گھی ، پیٹرول اور ڈالرکی قیمتیں بھی کم تھیں ، سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp