مہنگائی سے عوام پر بوجھ پڑا ہے، وزیر خزانہ کا اعتراف
ایک روز میں سارے مسائل حل نہیں ہوسکتے، اسحاق ڈار
وہ جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟ اسد عمر
پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد اور بھارت میں 4.7 فیصد ہے
پاکستان میں مہنگائی جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ بلند سطح پر پہنچ گئی
شہری علاقوں میں مہنگائی 35.1فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی 42.2فیصد ریکارڈ کی گئی
مہنگائی37.97 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
اپریل کے مقابلے میں مئی میں مہنگائی میں 1.58 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ
مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی
حالیہ ہفتے سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح کم ہو کر 45.49 فیصد کی سطح پر آگئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کمر توڑ مہنگائی تسلیم کر لی
جب تیل کی قیمتیں کم تھیں تو اس وقت سودے نہیں کیے گئے، وزیر اعظم
مہنگائی 1964ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
10 ماہ کے دوران مختلف اشیاء کی قیمتیں 118 فیصد تک مہنگی ہو گئیں
مہنگے ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان سری لنکا سے بھی آگے
بھارت 3.84 فیصد کے ساتھ 152 ویں پر موجود ہے
رواں ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا ؟
رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، رپورٹ
10 گرام سونے کا بھاؤ پہلی مرتبہ 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا
ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہو گیا ہے۔