بھارت، بی جے پی کی شکست پر پاکستان زندہ باد کے نعرے، مقدمہ درج

کرناٹک کے علاقے بیلگاوی میں نامعلوم افراد نے ووٹوں کی گنتی کے مرکز کے باہر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا دیے۔

مودی کی جماعت کو عبرتناک شکست

کانگریس نے 2019 کے بعد پہلی مرتبہ کسی ریاستی انتخاب میں کامیابی حاصل کی ہے۔

مقبوضہ کشمیر مسلمانوں کا قبرستان بن گیا، ہزاروں لاشیں برآمد

اجتماعی قبروں میں 80 فیصد قبروں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

انتخابی مہم کے دوران مودی بال بال بچے

بھارتی ریاست کرناٹک میں 10 مئی کو ریاستی اسمبلی انتخابات شیڈول ہیں

سابق گورنر ستیہ پال ملک کے پلوامہ حملے سے متعلق چشم کشا انکشافات

مودی نے مجھے پلوامہ حملے پر خاموش رہنے کو کہا اور اس بات کا ذکر کسی سے نہ کرنے کو کہا

بھارتی سازش بے نقاب، ٹویٹر نے حکومت پاکستان کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا

عدالتی حکم پر حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ کو بھارت میں بلاک کیا گیا۔

بھارتی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا

راہول گاندھی نے 2019 میں مودی برادری کی مبینہ توہین کی تھی

بھارت نے 5 سالوں میں 24 ارب ڈالر کے جنگی ہتھیار خرید لیے

مختلف ممالک کی مختلف کمپنیوں سے 264 معاہدے کیے گئے تھے، بھارتی ڈپٹی وزیر دفاع

بھارتی وزیراعظم کی والدہ 100 برس کی عمر میں چل بسیں

ہیرابین مودی گجرات کے کارڈیولوجی اسپتال میں زیر علاج تھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بھائی حادثے میں زخمی

حادثہ ریاست کرناٹکا کے شہر میسور میں پیش آیا۔

ٹاپ اسٹوریز