مودی کی جماعت کو عبرتناک شکست


نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو انتخابات میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو عبرتناک شکست ہوئی۔ ریاستی اسمبلی کی 224 نشستوں میں سے 133 پر کانگریس نے کامیابی حاصل کر لی۔

ریاستی انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی نے صرف 64 نشستیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران سے محبت ہے، ان کے بارے میں فکر مند ہوں،زیک گولڈ سمتھ

واضح رہے کہ کانگریس 2019 کے بعد پہلی مرتبہ کسی ریاستی انتخاب میں کامیاب ہوئی ہے۔


متعلقہ خبریں