ایران پر اسرائیلی حملہ ، سینٹ اور قومی اسمبلی میں مذمتی قراردادیں منظور

اقوام متحدہ اور عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کا نوٹس لیں ، پارلمینٹ کا مطالبہ

نابالغ بچوں کی شادی کرانے پر 5 سے 7 سال قید ، 10 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا

18 سال سے زائد عمر کے مرد کی کمسن لڑکی سے شادی پر بھی سزا ہو گی ، قومی اسمبلی میں بل منظور

قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو ہو گا

اجلاس میں سنی اتحاد کونسل سمیت تمام جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کو شرکت کی دعوت

مجھے کیوں نکالا ؟ شیر افضل مروت کے سوال پر قومی اسمبلی میں قہقہے

شیر افضل کی اسمبلی آمد پر حکومتی ارکان نے ڈیسک بجائے

انٹرنیٹ ہے نہیں اور بل ڈیجیٹل نیشن کا لا رہے ہیں ، پیپلز پارٹی کی حکومت پر تنقید

اتنی بدحالی کبھی نہیں دیکھی، یہ کونسی فائر وال ہے کس سے جواب لیں ؟ شازیہ مری ، عبدالقادر پٹیل

قومی اسمبلی میں رانا تنویر اور اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی ، ایکدوسرے پر الزامات

سرکاری وسائل سے وفاق پر چڑھائی کی ، رانا تنویر ، ہمارے ایم این ایز کو تنگ کرکے استعفے مانگے جا رہے ہیں ، اسد قیصر 

پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست مل گئی

پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشست پر ثمینہ خالدگھر کی کامیاب قرار

قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، تحریک انصاف اراکین سنی اتحاد کا حصہ

نئی پارٹی پوزیشن میں پی ٹی آئی کے تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا

حکومت کو قومی اسمبلی میں 11، سینٹ میں4 میجک نمبر کی تلاش

حکومتی ارکان کی تعداد 213 ہے، آئینی ترمیم کے لیے 224 اراکین کی حمایت درکار ہے

ٹاپ اسٹوریز