ن لیگ کی رہنما ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا

صوبیہ شاہد

پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دیدیا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران ثوبیہ شاید نے کہا کہ میں قومی اسمبلی کی مخصوص نشست استعفی دے رہی ہوں جبکہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی۔

پہلی بار شفاف الیکشن ہوا ،نہ ووٹ خریدے گئے نہ بیچےگئے،محمود خان اچکزئی

ان کا کہنا تھا کہ ہماری اولین ترجیحات میں  شامل ملک کو معاشی و اقتصادی مسائل سےنکالنا اور عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔


متعلقہ خبریں