عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 10 کروڑ ، 80 لاکھ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان
رقم خیبر پختونخوا میں منصوبوں کیلئے استعمال کی جائے گی ، اعلامیہ
سعودی عرب اور قطر کا شام کے ذمے عالمی بینک کا قرض ادا کرنے کا اعلان
اقدام سے عالمی بینک کیلئے شام میں امدادی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کی راہ ہموار ہو جائے گی
پاکستان کا ٹیکس نظام غیر منصفانہ اور بیہودہ ہے ، عالمی بینک
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس اسی صورت کم ہو سکتا ہے جب سب کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے ، کنٹری اکنامسٹ ٹوبیاس ہاک
معاشی ترقیاتی فریم ورک پر عملدرآمد ، عالمی بینک کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
وفد وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ سے ملاقات کرے گا
عالمی بینک کا پاکستان کو کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
رقم صحت ، تعلیم کی سہولیات ، غذائی تحفظ اور صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں میں استعمال ہو گی
سی پیک معاہدوں پر نظرثانی سے انکار ، عالمی بینک نے پاکستان کا 500 ملین ڈالر قرض منسوخ کر دیا
سی پیک پاور پلانٹس کے ساتھ دوبارہ مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہو سکی ، حکام
29 ارب ڈالر کے ساتھ چین پاکستان کو قرض دینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، عالمی بینک
پاکستان اس سال آئی ایم ایف سے قرض لینے والے سرفہرست 3 ممالک میں شامل ہے، رپورٹ
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
رقم پاکستان کو 2 منصوبوں کے لیے فراہم کی جائے گی، اعلامیہ
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع، مذاکرات شروع
پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کے لیے بات چیت شروع کر دی ہے، وزارت خزانہ
عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز کی منظوری
بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے فنانسنگ کی منظوری دی