ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کی نگرانی کے لیے عالمی نیٹ ورک قائم کردیا
یہ نیٹ ورک ممکنہ نئے کورونا وائرسز سے نمٹنے میں مدد دے گا
عالمی سطح پر جعلی ادویات کی فروخت میں اضافے کا انکشاف
ادویات کا جعلی ورژن سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے فروخت کیا جا رہا ہے۔
غزہ کی صورتحال، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ آبدیدہ ہو گئے
ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔
غزہ: “مریض درد سے چیخ رہے ہیں” اسپتال دورے پر سربراہ ڈبلیو ایچ او کا جذباتی بیان
موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرنے کیلئے الفاظ تک نہیں مل رہے
عالمی ادارہ صحت کو غزہ میں صحت سے متعلق تشویش
غزہ کے شہریوں کو بمباری سے زیادہ بیماریوں سے موت کا خطرہ ہے: عالمی ادارہ صحت
غزہ میں وبائی امراض پھوٹنے کا خطرہ، عالمی ادارہ صحت کی وارننگ جاری
صحت، پانی اور صفائی کے نظام میں خلل ایک اضافی خطرہ ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کی القدس ہسپتال پر بمباری کی دھمکی، عالمی ادارہ صحت کا اظہارِ تشویش
اسرائیلی فوج نے ہسپتال کے عملے اور ڈاکٹروں کو نکل جانے کی دھمکی دی ہے، فلسطین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی
غزہ میں صحت کا بحران تباہ کن حدوں کو چھو رہا ہے، ڈبلیو ایچ او
غزہ میں ہر گزرتا لمحہ بے حساب جانوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔
الخدمت فاؤنڈیشن اور عالمی ادارہ صحت کے مابین اہم معاہدہ
عالمی ادارہ صحت معاہدے کے تحت تھرپارکر کے الخدمت اسپتال میں نیوٹریشن سٹیبلائزیشن سینٹر قائم کرے گا۔
عالمی ادارہ صحت، کووڈ کے عالمی کیسز میں 80 فیصد اضافہ ریکارڈ
10 جولائی سے 6 اگست کے درمیان دنیا بھر میں کووڈ 19 کے تقریباً 15 لاکھ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ڈبلیو ایچ او