طالبان کی برق رفتاری: دنیا حیرت زدہ، بائیڈن انتظامیہ پریشان
چند روز میں تعین ہو جائیگا کہ امریکہ موجودہ صورتحال میں کیا کچھ کرسکتا ہے؟ اورکچھ کر بھی سکتا ہے یا نہیں؟
اشرف غنی چار گاڑیاں، ایک ہیلی کاپٹر ڈالروں سے بھر کرنکلا،اضافی رقم پھینکنی پڑی
ہیلی کاپٹر کے مختلف حصوں میں بھی رقم رکھنے کی پوری کوشش کی گئی
پاک افغان سرحد کا کنٹرول طالبان نے سنبھال لیا
افغان فورسز نے غلام خان سرحد کو بھی خالی کر دیا۔
افغان طالبان کو ہر قسم کا تعاون فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان
امید ہے طالبان پر امن اور مستحکم افغانستان کی تشکیل میں کامیاب ہونگے، سربراہ جے یو آئی ف
طالبان کی واپسی اور افغانستان کی تصویری کہانی
طالبان کا دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد جنگ ختم کرنےکا اعلان
عوامی توقعات پر پورا اترنے کا امتحان اب شروع ہوا، ملا برادر
عوام کی زندگی کی بہتری کے لیے ہر ممکن حد تک جائیں گے، نائب امیر افغان طالبان
ٹرمپ کا بائیڈن سے استعفے کا مطالبہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر بائیڈن افغانستان میں ہونے والے واقعات پر استعفی دیں
افغانستان میں جنگ ختم ہو گئی، نشریات کا آغاز کر دیا، ترجمان طالبان
طالبان کو 20 سالہ جدوجہد اور قربانیوں کا پھل مل گیا، محمد نعیم
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ وسیع تر مشاورت سے کریں گے، طالبان
طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اور ان کے معاونین افغانستان میں موجود ہیں، عبدالقیوم ذاکر
عبوری حکومت قبول نہیں، فوری انتقال اقتدار چاہتے ہیں: طالبان
طالبان نے کابل کے بعد افغان صدارتی محل کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔
طالبان کو بتادیا: امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، انتھونی بلنکن
کابل میں موجود سفارتی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ
اشرف غنی نے طالبان سے مذاکرات کا اختیار افغان قیادت کو دیدیا
جب تک معاہدہ نہیں ہوجاتا ہے اس وقت تک طالبان کابل پر حملہ نہیں کریں گے، افغان وزیر دفاع
علی احمد جلالی افغان عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے
طالبان نے اپنے جنگجوؤں کو کابل میں تشدد سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
طالبان نے طورخم بارڈر کا کنٹرول سنبھال لیا
پاک افغان سرحد طورخم کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا، ذرائع
کابل: امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز پر بھی طالبان قابض
گورنر جلال آباد نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
افغان حکومت کا طالبان سے مذاکرات کافیصلہ
افغان صدر اشرف غنی نے سیاسی اور قبائلی رہنماوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی
افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نیٹو سیکریٹری جنرل
طالبان کوسمجھنا چاہیے ان کا اقتدار پرقبضہ عالمی قوتوں کو ناقابل قبول ہوگا
طالبان کابل سے صرف 40 کلومیٹر دوری پر، متعدد سفارتخانے بند
کابل کے قریب شہر میدان شار میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کی لڑائی جاری
افغانستان سے امریکی انخلا کے نتائج ہم سب بھگتیں گے، برطانوی سیکریٹری دفاع
افغانستان شدت پسندوں کی آماجگاہ بن جائے گا جس سے دنیا کو شدید خطرات لاحق ہوں گے، بین والیس کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
طالبان کنٹرول سنبھال لیں تو ہمارے سفارتخانے کو نشانہ نہ بنائیں، امریکی کوشش
زلمے خلیل زاد کی سربراہی میں طالبان سے یقین دہانی حاصل کرنے کے لیے امریکیوں کے مذاکرات جاری ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

