اقوام متحدہ کا پھانسی، سنگسار اور کوڑے کی سزائیں بند کرنے کا مطالبہ
گزشتہ 6 ماہ میں افغانستان میں 274 مردوں، 58 خواتین اور 2 لڑکوں کو سرعام کوڑے مارے گئے۔
افغانستان: خواتین کے تنہا پارکس اور ریسٹورنٹس میں جانے پر پابندی لگادی گئی
ریسٹورنٹس اور پارکس میں خواتین کی بے پردگی ہوتی ہے، علماء
پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح،طالبان کا بیان
کامیاب رہیں اور مشہور نوجوان بنیں، ترجمان طالبان
طالبان امیر کا حکام کے نام اہم پیغام
طالبان حکام مستقبل میں اپنے رشتے داروں یا بیٹوں کو ملازمت دینے سے گریز کریں۔
طالبان سربراہ کے لیے نیا چیلنج
ملک میں چھٹی جماعت سے آگے لڑکیوں کی تعلیم معطل کرنے کا معاملہ مستقل نہیں بلکہ عارضی ہے، افغان وزیر داخلہ
امریکی انخلا سے طالبان کو 7.2 بلین ڈالرز کا اسلحہ ملا، بائیڈن انتطامیہ ذمہ دار قرار، رپورٹ
افغانستان میں باقی ماندہ سامان کی واپسی کا کوئی طریقہ کار موجود ہی نہیں ہے، واشنگٹن فرے بیکن کی تحقیقاتی رپورٹ
عمران خان آصف زرداری پر لگائے گئے الزامات کے ثبو ت دیں، ان حالات میں طالبان سے بات نہیں ہو سکتی، کائرہ
ڈائیلاگ اور آپریشن سے کام نہیں چلے گا، وزیراعظم کے مشیر کی پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
ٹوئٹر پر تنقید : طالبان کے خریدے ہوئے ”بلیو ٹک” غائب
دو طالبان رہنما اور ان کے چار حامی اکاؤنٹس بلیو ٹک کا استعمال کر رہے تھے
خواتین پر طالبان کی پابندیاں، آسٹریلیا کا کرکٹ کھیلنے سے انکار
افغانستان میں خواتین پر حال ہی میں کئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں
افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے طالبان کا چین سے معاہدہ
طالبان حکومت نے تیل نکالنے کا معاہدہ 20 فیصد کی شراکت داری کی بنیاد پر کیا۔