قومی ویمن کرکٹ کی اسٹار بیٹر سدرہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

شادی کی تقریب میں ساتھی کھلاڑیوں ، کوچز اور پی سی بی عہدیداروں کی شرکت

نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی شادی کی تیاریاں

عزیز و اقارب اور ملکی و غیر ملکی مہمانوں سمیت 700 افراد مدعو کئے جائیں گے

مصر،  گاڑی دریامیں گرنے سے دولہا دلہن جاں بحق

شہر الجیزہ میں شادی کی تقریب میں جانے والی کئی گاڑیاں دریائے نیل میں گر گئیں

قومی کرکٹر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

قومی آل راؤنڈر کی پوسٹ پر ساتھی کرکٹرز کی جانب سے انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا

تاپسی پنو نے شادی خفیہ رکھنے پر خاموشی توڑ دی

اپنی شادی اور ذاتی زندگی سے جڑے تمام معاملات کو نجی رکھنا چاہتی ہوں، بھارتی اداکارہ

میرپورخاص، باراتی کھانا کھانے کے بعد اسپتال منتقل

شادی کا کھانا کھانے سے باراتیوں کو پیٹ میں درد اور الٹیاں شروع ہو گئیں۔

افغانستان، سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزا کا اعلان

آئندہ اس قسم کے عمل کو برداشت نہیں کریں گے، گورنر ارزگان مولوی محمد علی جان

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی، عائشہ عمر کاردعمل آ گیا

آپ کی جوڑی نظر بد سے محفوظ رہے، اداکارہ کی قومی کرکٹر کو شادی کی مبارکباد

سرگودھا میں شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل

چوہدری حامد حمید نے انجم خانزادہ و دیگر کے ہمراہ علاقے کا دورہ بھی کیا۔

زوہاب خان کا ساتھی اداکارہ سے شادی کرنے کا اعلان

کچھ اہداف ہیں جس کی وجہ سے وہ فوری شادی کا ارادہ نہیں رکھتے، زوہاب خان

ٹاپ اسٹوریز