میانوالی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، سی ٹی ڈی نے 3 دہشتگرد ہلاک کر دیئے

دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ، فرار دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن

سوشل میڈیا پر آر اوز، ڈی آر اوز کیخلاف مہم دہشتگردی کے مترادف ہے، شرجیل میمن

پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر متعارف کرایا گیا کلچر ملک کیلئے تباہ کن ہے۔

انتخابات کے التوا کی کوشش ہوئی تو مزاحمت کریں گے، شہباز شریف

نواز شریف کو جب بھی موقع ملا پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے منصوبوں کو آگے بڑھایا۔

امریکہ پاکستان کے ساتھ تعاون کا خواہشمند

ہم نے پاکستان کیساتھ مل کر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کئی اقدامات اٹھائے ہیں، امریکہ

عام انتخابات کے دوران دہشتگردی کا چیلنج درپیش ہو گا،نگران وزیر داخلہ

سیاسی جماعتوں کے آپس کے اختلافات میں نگران حکومت فریق نہیں۔

امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد روکنے کی کوشش ناکام

ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے 298 اراکین نے پابندی کی تجویز کیخلاف جبکہ 132 اراکین نے حمایت میں ووٹ دیا۔

دہشتگردی عروج پر تھی تو مسلم لیگ ن نے اس پر قابو پایا، اسحاق ڈار

اگر ہماری اکثریت ہو گی تو ہم مشکل فیصلے کر سکیں گے۔

امریکہ نے بھارت کے مقابلے میں کینیڈا کی حمایت کا اعلان کر دیا

نیشنل کونسل آف کینیڈین مسلمز نے بھارتی دہشتگردی کیخلاف کینیڈین حکومت کے سامنے 4 مطالبات رکھ دیئے۔

کوئٹہ: اے این پی کے رہنما ارباب غلام ایڈووکیٹ قتل

ارباب غلام ایڈووکیٹ کے قاتلوں کو جلداز جلد گرفتار کیا جائے، سربراہ اے این پی

پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، امریکہ

ایسے تمام حملے پرامن اور جمہوری معاشروں کی توہین ہیں۔

جرمن آرمی چیف نے دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہا

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جرمنی کے آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

اپریل سے جون تک ملک میں دہشت گردی کے 176 مختلف واقعات رپورٹ

خیبرپختونخوا میں 111 دہشتگرد حملوں میں 195 افراد جاں بحق جبکہ 142 زخمی ہوئے۔

اسلام آباد میں مظاہروں پر پابندی

دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات دیئے گئے ہیں۔

کراچی پولیس آفس پر حملے کا مقدمہ درج

 کراچی پولیس چیف آفس پر حملے میں پانچ دہشت گرد ملوث تھے۔

اشرافیہ پر ٹیکس لگائیں، دوہرا نظام نہیں چلے گا، بلاول بھٹو

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات ابھی تک چل رہے ہیں۔

نیشنل ایکشن پلان پر نظر ثانی کے لیے بلائی گئی اے پی سی کی تاریخ تبدیل

اے پی سی میں ملک کی تمام قومی و سیاسی قیادت کو مدعو کیا گیا ہے۔

پشاور دھماکہ:شہدا کے لواحقین کیلیے 20 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

دہشتگردی کے مسئلے پر تمام اسٹیک ہولڈرزاختلافات بھلا کرایک ساتھ مل بیٹھیں

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp