پی ٹی آئی پارلیمان میں آنے کے بجائے امریکا سے اپیلیں کر رہی ہے، خرم دستگیر

تحریک انصاف نے9 مئی کیا، ریاست کی عمارتوں کو آگ لگائی، شہیدوں کی یادگاروں کی بے حرمتی کی، لیگی رہنما

آج کا خط ایک اور یوٹرن ہے، خرم دستگیر

ریاست کوئی کھلونا نہیں جو کسی لاڈلے کو دے دیا جائے، رہنما ن لیگ

یہ احتجاج نہیں، پاکستان پر حملہ تھا، خرم دستگیر

لاشیں ضرور گریں مگر وہ کرم میں تھیں ڈی چوک پر نہیں، رہنما ن لیگ

پاکستان کا روپیہ مستحکم، ملکی ذخائر بڑھ رہے ہیں ، خرم دستگیر

انٹرنیشنل آبزرویشن ہے کہ مئی میں مہنگائی توقعات سے کم ہوئی، رہنما ن لیگ

اگر اپوزیشن نے بات کرنی ہے تو پارلیمان میں آ کر کرے ،خرم دستگیر

جب تک آصف زرداری صدر مملکت ہیں وہ حکومت کیلئے تقویت ہیں، رہنما ن لیگ

نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف اور مریم نواز اپنی حکومتوں کی پالیسیاں دیں ، خرم دستگیر

قائد ن لیگ بھی یہ سگنل دے رہے ہیں کہ پارلیمان میں ان کی دلچسپی ہے، رہنما ن لیگ

عطااللہ کی 99فیصد پریس کانفرنس جھوٹی ہوتی ہیں، شعیب شاہین

ہم پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، رہنما تحریک انصاف

لگتا ہے سنی اتحاد کونسل کے لوگ 5سال اسی میں گزار دیں گے کہ یہ نہیں جیتے، خرم دستگیر

سنی اتحاد کونسل کے رہنماوں کو منانے کیلئے اسپیکر نے دو بار کمیٹی کو بھیجا،رہنما ن لیگ

مولانا فضل الرحمان الیکشن سے پہلے صدر کے امیدوار تھے ، فیصل کریم کنڈی

جے یو آئی سربراہ کا خواب تھا خیبرپختونخوا میں ان کی حکومت ہو گی، رہنما پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ریاست اور اداروں کو گرا سکتی ہے ، خرم دستگیر

کچھ لوگوں نے کمشنر راولپنڈی کو ہیرو بنا کر پیش کیا جو آج مکر گیا ، خرم دستگیر

ٹاپ اسٹوریز