اسلام آبادمیں موسلادھار بارش

بارش ہونے  سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شہریوں نے سکون کا سانس لیا

خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا

خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارش،دیواریں ، چھتیں گرنے سے6 افراد جاں بحق، کئی زخمی

پشاور، بنوں ، لکی مروت میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی

آزادکشمیر اور خیبر پختونحوا میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اورماڑہ، اوتھل، بیلہ اور آواران میں بارش اور چند مقا مات پرژالہ باری کی پیشگوئی

سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات کی ملک کے میدانی اضلاع میں آندھی چلنے کی پیشگوئی

سمندری طوفان بیپر جوائے کیٹی بندر کے قریب پہنچ گیا

سمندری طوفان کیٹی بندر سے ٹکرانے کی صورت میں کھارو چان، شاہ بندر، جاتی، بدین سمیت ملحقہ علاقے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔

پنجاب، خیبر پختونحوا اور سندھ کے مختلف شہروں میں آج بادل برسیں گے

اسلام آباد میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، متعدد افراد زخمی

سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

13سے18جون تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد، مری، راولپنڈی،اٹک،چکوال اور سیالکوٹ میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ٹاپ اسٹوریز