بارشوں کا سلسلہ 8 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور وسطی پنجاب میں موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری متوقع ہے
ملک بھر میں جولائی کے پہلے ہفتے مون سون بارشوں کا امکان
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، ساتھ ہی اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔
3 جولائی سے ملک بھر میں بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی
بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونا شروع
خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کوہستان اور سوات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کراچی: جولائی سے مون سون کا آغاز، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
عید کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بارشوں کا یہ سلسلہ 30 جون تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے
مختلف شہروں میں آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے
سیالکوٹ میں 5، شکرگڑھ میں 4، شیخوپورہ میں 2 جبکہ پسرور میں ایک شہری آسمانی بجلی کی زد میں آیا
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ 30 جون تک جاری رہنے کا امکان
لاہورمیں سب سے زیادہ بارش 165 ملی میٹر پانی والا تالاب کے علاقے میں ریکارڈ کی گئی
اسلام آبادمیں موسلادھار بارش
بارش ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شہریوں نے سکون کا سانس لیا
ملک بھر میں درجہ حرارت زیادہ رہنے کا امکان، آج رات سے بارشوں کی بھی پیشگوئی
گرمی کی شدت میں 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافہ ہوسکتا ہے