ارکان پنجاب اسمبلی اور وزرا ء کی تنخواہ میں لاکھوں کا اضافہ

کابینہ نےمنظوری دیدی ، بل پنجاب اسمبلی میں پاس ہونے کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوجائیگا

پرائیویٹ امیدواروں کی داخلہ فیس میں 50فیصد اضافہ

نہم کی فیس2200، دہم کلاس کی فیس 50فیصد سالانہ بڑھائی گئی

خام تیل ،گیس کے ذخائر میں اضافہ

نئی دریافتوں کے ذریعے تیل کے ذخائر 10 سال،گیس کے ذخائر 17 سال تک کے استعمال کے لیے دستیاب ہونگے

کے ٹو کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک کا اضافہ

کوہ پیما ایک پرمٹ پر صرف ایک ہی پہاڑ کی مہم جوئی کر سکے گا، ایک سے زائد پہاڑوں کی مہم جوئی کیلیے الگ الگ پرمٹ لینا ہوگا، نوٹیفکیشن

انٹر بینک میں ڈالر 278.70روپے کا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 40 پیسے برقرار رہی

سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا مزید اضافہ

فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے ہوگئی

ریلوے نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

ریلوے کرایوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہو گا۔

پاکستانیوں نے 6 ماہ میں ساڑھے 96 ارب روپے کی چائے پی لی

دسمبر 2022 میں 15 ارب 90 کروڑ روپے کی چائے درآمد کی گئی تھی۔

نئے سال کا پہلا ہفتہ، مہنگائی کی شرح میں اضافہ

ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز