مصباح الحق سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے مشیر مقرر

ذمہ داریاں بلا معاوضہ انجام دیں گے، سابق کپتان کی تصدیق

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے، ہرشل گبز

عدم تسلسل ضرور ہے لیکن سب جانتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم میچ ڈے پر کیسے کلک کر سکتی ہے

سعودی فٹبال کلب الہلال کی کیلین مباپے کیلئے 30 کروڑ یورو کی ریکارڈ بولی

کیلین مباپے فرانس کی فٹبال لیگ ’لیگ ون‘ کی ٹیم پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے لیے کھیلتے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ ہے، انضمام الحق

ٹیم ورک اور کارکردگی کو برقرار رکھ کر ایشیا کپ اور ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں، سابق کپتان

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل، پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح پر شاہد آفریدی کا پیغام

یہ کام ایسے کیا جاتا ہے، پاکستانی ٹیم کو ٹائٹل جیتتے دیکھنے کا مزہ آگیا

کولمبو ٹیسٹ، نسیم شاہ اور ابرار احمد کی تباہ کن باؤلنگ، سری لنکا آل آؤٹ

نسیم شاہ نے 3، ابرار احمد نے 3 جبکہ شاہین آفریدی نے ایک کھلاڑی آؤٹ کیا

پاکستان 37سال بعد جونیئر اسکواش کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

حمزہ خان نے 1986 کی ورلڈ اسکواش چیمپئن جان شیر کی فتح کی یاد تازہ کردی،وزیراعظم

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کر دی

15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی ہوئی۔

بھارت سے فائنل، بابراعظم کے پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کو مشورے

فائنل اتوار کو پاکستان شاہینز اور بھارت اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز