سری لنکن کرکٹر لہیرو تھریمانے نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

تھریمانے 26 ٹی 20 میچز میں ملک کی نمائندگی کی اور 291 رنز اسکور کیے

چیئرمین پی سی بی کے الیکشن ایک ہفتے میں کرانے کا حکم

سیاسی مداخلت کی وجہ سے ملک میں اسپورٹس اسٹرکچر برباد ہو گیا ہے، عدالت

ایشیا ایمرجنگ کپ ، دوسرا سیمی فائنل بھارت نے جیت لیا

پاکستان اور بھارت 23 جولائی کو فائنل میں آمنے سامنے ہونگے

ورلڈکپ: ہوٹلز کےکرایوں سے بچنے کا طریقہ، شائقین نے اسپتالوں میں بکنگ کا پوچھنا شروع کردیا

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔

پاکستان بھارت کو اوول میں ہرا سکتا ہے توکہیں بھی ہرا سکتا ہے، وقار یونس

ہم کہاں کھیل رہے ہیں یہ معنی نہیں رکھتا، کوئی وجہ نہیں کہ ہم بھارت کو نہ ہرا سکیں

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے بلند چوٹیاں سر کر کے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان میں موجود تمام 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں سرکرنے والی خاتون بن گئیں

عائشہ نسیم کا اپنے کیریئر کے عروج پر کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ

عائشہ نسیم نے 2020 میں پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کیا تھا

ٹاپ اسٹوریز