ایشیا کپ، نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان اور نیپال کے مابین ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا

شادی کے بعد تبدیلیاں آتی ہیں، اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں، حارث رؤف

کسی بھی سیریز میں ایسی شروعات ہونا بہت ضروری اور اچھا ہوتا ہے۔

زمبابوے کے لیجنڈری کرکٹر ہیتھ اسٹریک کی اپنی موت کی خبروں کی تردید

زمبابوے کے سابق فاسٹ باؤلر نے رات گئے تصدیق کی تھی وہ انتقال کرگئے ہیں

قومی کرکٹ ٹیم نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرا دیا۔

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری ارسال

چیئرمین فیڈرل لینڈ کمیشن کو عہدے سے ہٹانے کی سمری بھی بھجوائی گئی ہے

حارث روف کی پانچ وکٹیں، افغانستان کو 142 رنز کی عبرت ناک شکست

افغانستان کیخلاف پہلا ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم 201 رنز بنا کر آئوٹ ہوئی

نجیب اللہ زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

نجیب زدران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔

پہلا ون ڈے: قومی ٹیم مشکلات کا شکار

ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے قبل سیریز سے فائدہ ہو گا، بابر اعظم

کپتان افغان کرکٹ ٹیم کا پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے روایتی تحفہ

ماضی میں افغانستان اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان کئی بار تناؤ دیکھنے میں آیا ہے

روہت شرما نے ایشیا کپ سے قبل بڑا بیان داغ دیا

ہمیں پاکستان سمیت سب ٹیموں کے خلاف کھیلنے کے لیے تیاری کرنی ہے،بھارتی کپتان

ٹاپ اسٹوریز