باؤلر بھی وہی، بلے باز بھی وہی، نتیجہ بھی وہی، نسیم شاہ نے تاریخ دہرا دی

نسیم شاہ نے افغان باؤلر فضل الحق فاروقی کو دو چوکے لگا کر اپنی ٹیم کو فتح دلائی

جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم کو کراچی آنے پر صدارتی پروٹوکول ملے گا

وی وی آئی پی پروٹوکول کے تحت عمارتوں پر اسنائپرز تعینات کیے جائیں گے۔

نتیجے سے تکلیف ہوئی، پاکستان سے شکست پر افغان کپتان کا جذباتی بیان

49ویں اوور میں کچھ گیندیں بہت آسان تھیں جن پر بلے باز نے باؤنڈریز سکور کیں۔

دوسرا ون ڈے: دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا

اس جیت کے ساتھ تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں پاکستان نے فیصلہ کن دو صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔

ایشین گیمز : پاکستان شاہینز کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

پی سی بی کی جانب سے تشکیل کردہ ا سکواڈ میں حیدر علی سمیت کئی بڑے ناموں کو شامل کیا گیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی کرسی خطرے میں پڑگئی

وزیر اعظم کو خط کے بعد ان کی ممکنہ تبدیلی کی خبریں گرم ہیں

پاک افغان سیریز دوسرا ون ڈے، قومی ٹیم کیلئے سنہری موقع

آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان دوسرے جبکہ بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے

قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

ورلڈ بلائنڈ گیمز کے دوران کرکٹ کے مقابلوں میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی۔

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 880 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز