کپتان افغان کرکٹ ٹیم کا پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے روایتی تحفہ

babar azam

پہلے میچ سے قبل بڑا قدم افغانستان کی ٹیم کے کپتان کا پاکستانی کرکٹرز کو سرپرائز


افغان کرکٹ ٹیم کےکپتان حشمت اللہ شہیدی نے پاکستانی کھلاڑیوں کوروایتی افغان ڈریس کاتحفہ پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق روایتی ڈریس خوبصورت ہاتھوں کی کڑھائی سے مزین ہیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ:ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہونگی ؟بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی بڑی پیشگوئی

ہاتھ سے تیار کردہ کڑھائی والے  یاخان ڈریس کو دوستی کے مثال کے طور پر پیش کیا گیا۔

یاد رہے کہ ماضی میں افغانستان اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان کئی بار تناؤ دیکھنے میں آیا ہے۔


متعلقہ خبریں