کپتان افغان کرکٹ ٹیم کا پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے روایتی تحفہ

ماضی میں افغانستان اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان کئی بار تناؤ دیکھنے میں آیا ہے

روہت شرما نے ایشیا کپ سے قبل بڑا بیان داغ دیا

ہمیں پاکستان سمیت سب ٹیموں کے خلاف کھیلنے کے لیے تیاری کرنی ہے،بھارتی کپتان

ہم ورلڈ کپ جیت چکے ہیں دو مرتبہ ایشیا کپ بھی جیتا ہوا ہے، ذکاء اشرف

سابق کرکٹرز کے خیال میں ہم ایشیا کپ کے سب سے فیورٹ ہیں، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی

ایشیا کپ کیلئے ٹیم کا اعلان، بھارتی سورما 2 ستمبر کو شاہینوں سے ٹکرائیں گے

بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہوں گے

ورلڈکپ شیڈول تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں، ایسا نہیں ہو سکتا، نائب صدر بی سی سی آئی

حیدرآباد وینیو کا انچارج میں ہوں، اگر کوئی مسئلہ ہے تو اسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔

اسپین کی کپتان کے والد کا انتقال، ورلڈکپ جیتنے کی خوشی غم میں بدل گئی

والد کا انتقال جمعے کو ہی ہوچکا تھا، فٹ بالر کو ورلڈکپ فائنل کے بعد بتایا گیا

کرکٹ ورلڈ کپ:ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہونگی ؟بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی بڑی پیشگوئی

ایشیائی ٹیمیں بھارتی کنڈیشنز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں

کرکٹ ورلڈکپ کون جیتے گا؟ گنگولی نے 5 ٹیموں کی پیشگوئی کردی

جنوبی افریقی ٹیم بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتی ہے، سابق بھارتی کپتان

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر نوشاد علی انتقال کرگئے

نوشاد علی نے 1965 میں پاکستان کی طرف سے 6 ٹیسٹ میچز کھیلے۔

ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان، دنیائے کرکٹ کے بڑے نام شامل

پاکستان کے رمیز راجہ اور بھارت کے ہرشا بھوگلے کا نام پینل میں شامل نہیں

ٹاپ اسٹوریز