ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے، نسیم شاہ

ہماری کوشش ایشیا کپ جیتنا اور ورلڈ کپ میں بھی اچھا پرفارم کرنا ہے، قومی فاسٹ بولر

 ایشیا کپ ، رویندرا جڈیجا کامیاب ترین بھارتی بولر بن گئے

ان سے قبل عرفان پٹھان 22 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست تھے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

روہت شرما کپتان اور ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہونگے۔

بین اسٹوکس میرے فیورٹ کرکٹر ہیں ، ویرات کوہلی

اسٹوکس نے انگلینڈ کیلئے شاندار کارکردگی دکھائی ہے

ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 50 لاکھ تک پہنچ گئی

آن لائن ٹکٹ پلیٹ فارم پر کچھ ٹکٹس کی قیمت 62 ہزار سے 57 لاکھ بھارتی روپے تک ہے

بھارتی کرکٹ بورڈ کا 19 سال بعد پاکستان کا دورہ، قومی کرکٹرز کے ساتھ گھل مل گئے

2004 اور 2006 کی سیریز پاک بھارت تعلقات کا سنہرا دور تھا، نائب صدر بی سی سی آئی

ٹی 20 سیریز، پاکستانی ویمن ٹیم کا جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ واش

تیسرے میچ میں قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ: پاک بھارت میچ ہر صورت کروانے کا فیصلہ

10 ستمبر کا میچ بارش کے باعث نہ ہو سکا تو متبادل تاریخ پر کروایا جائے گا

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ : پاکستان اوربھارت 10 ستمبر کو آمنے سامنے

اگلے رائونڈ کے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دئیےگئے ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز