ایشیا کپ کے دن ڈے انٹرنیشنل فارمیٹ میں رویندرا جڈیجا سب سے کامیاب بھارتی بولر بن گئے.
انہوں نے نیپال کیخلاف 40 رنز دے کر 3 شکار کیے جس کے بعد وہ 23 وکٹوں کے ساتھ نمایاں ترین بھارتی بولر بن گئے ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی کے بولڈ کرنے پر ویرات کوہلی سکتے میں آگئے
ان سے قبل یہ اعزاز عرفان پٹھان 22 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست تھے ، سچن ٹنڈولکر 17 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلے گئے۔