ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے، نسیم شاہ

NASEEM SHAH

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے۔

ایشیا کپ کے میچز سے متعلق  نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ ہماری پوری کوشش ہے ایشیا کپ جیتیں اور ورلڈ کپ میں بھی اچھا پرفارم کریں۔

شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی

انہوں نے کہا کہ کوشش ہے سب اچھا ہی کھیلیں، جس کے ساتھ بھی فائنل ہو بس دعا ہے کہ ہم جیتیں۔

انکا کہنا تھا کہ فاسٹ بولر کے لیے یہ کنڈیشنز آسان نہیں ہیں۔


متعلقہ خبریں