میچ کے دوران اچھل کود ،محمد رضوان نے سچ سچ بتا دیا

آپ جب اس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو ہمیشہ فخر ہوتا ہے، وکٹ کیپر بیٹر

مینڈس نے پریکٹس میچ میں ناقابل یقین اننگز کھیلی،داسن شناکا

پہلے گیم میں 70 پلس اسکور کیے اور یہاں شاندار سنچری بنائی، سری لنکن کپتان

بھارتی ویزے کیلئے بھارتی سفارتخانے کے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع

بھارتی ہائی کمیشن نے دعوت نامے کے ساتھ تصدیق شدہ پاسپورٹ کی شرط بھی ختم کردی

 پاکستان ، سری لنکا کو شکست دیکر ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا

نیوزی لینڈ نے بھی دو میچ جیت رکھے ہیں لیکن رن ریٹ کی وجہ سے وہ پہلے نمبر پر ہے

زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کو بھارتی وکیل نے فتح قرار دے دیا

پاکستانی پریزینٹر کے خلاف ایکشن لینے پر شکر گزار ہوں، وینت جنڈال

ٹیم کو جیتنےکیلئےپاور پلے میں80 رنز کرنے پڑیں گے، ثقلین مشتاق

سنگل ڈبل سے میچ آخر میں جا کر آسان ہو جائے گا، سابق ہیڈ کوچ

پاکستان نے ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر لیا

رضوان نے 131 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور وہ دو میچوں کے بعد ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ورلڈکپ میچ، مکی آرتھر قومی ٹیم کا خفیہ ہتھیار قرار

وہ پہلے سری لنکا کی کوچنگ بھی کرچکے ہیں، انہیں بہت کچھ معلوم ہے، ہیڈکوچ

نیوزی لینڈ ورلڈ کپ تاریخ میں ابتدائی تین اوورز میڈن کھیلنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی

نیدرلینڈز کے باؤلرز نے کیوی اوپنرز کو ابتدائی تین اوورز میں بھرپور دباؤ میں رکھا

ٹاپ اسٹوریز