روہت شرما انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑی بن گئے

بھارتی بیٹر نےویسٹ انڈیز کے لیجنڈری کرس گیل کا 553 چھکوں کاریکارڈ توڑا

عبداللہ شفیق کی خود سے متعلق 3 سال قبل کی گئی پیش گوئی درست نکلی

ان شاء اللہ ایک دن میں خود کو اپنے اوپر فخر محسوس کرواؤں گا ، نوجوان بیٹر کی ٹویٹ وائرل

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

بیٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم،بائولرز میں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ پہلے نمبر پر براجمان ہیں

عبد اللہ شفیق کودیکھ کرہرکوئی کہتاتھاکہ یہ پاکستان کانام روشن کرےگا، محمد وسیم

نوجوان کرکٹر میں وہ پوٹیشنل ہے جوآگے چل ہمارے اوپننگ کے مسائل کو حل کرسکتا ہے، سابق چیف سلیکٹر

جے شاہ اور ذکا اشرف کے درمیان رابطہ

سیکریٹری بی سی سی آئی کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کرانے کی بھی یقین دہانی

ورلڈکپ ،افغان کرکٹرز کی بھارت کیخلاف میچ میں بازو پر کالی پٹی باندھ کر شرکت

میگا ایونٹ کے نویں میچ میں دونوں ٹیمیں نئی دہلی میں آمنے سامنے ہیں

ورلڈ کپ : وریندر سہواگ نے بھارتی پچز پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا

بھارتی ٹیم کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع موجود ہوگا، سابق کرکٹر

ورلڈکپ، انگلینڈ کے مارک ووڈ نے حارث رؤف کی تیز ترین گیند کا ریکارڈ توڑ دیا

حارث رؤف نے نیدرلینڈز کے خلاف 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند پھینکی تھی

محمد رضوان نے اپنا پلیئر آف دی میچ ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا

سری لنکا کے خلاف جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، قومی کرکٹر

پاک بھارت ورلڈکپ میچ سے قبل افتتاحی تقریب، ارجیت سنگھ آواز کا جادو جگائیں گے

بھارتی لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور رجنیکانت بھی تقریب میں موجود ہونگے

ٹاپ اسٹوریز