میچ کے دوران اچھل کود ،محمد رضوان نے سچ سچ بتا دیا

rizwan

میچ کے دوران اچھل کود ،محمد رضوان نے سچ سچ بتا دیا


وکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان نے میچ کے دوران اپنی اچھل کود سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کریمپس پڑ جاتے ہیں اور کبھی یہ ایکٹنگ ہوتی ہے۔

بھارتی ویزے کیلئے بھارتی سفارتخانے کے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع

تفصیلات کے مطابق مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے محمد رضوان سے جب میزبان نے ان کے کریمپس کے حوالے سے سوال کیا تو اس پر ہنستے ہوئے وکٹ کیپر بیٹر کا کہنا تھا کہ کبھی واقعی درد ہوتا ہے اور کبھی یہ ایکٹنگ ہوتی ہے۔

محمد رضوان  نے مزید کہا کہ آپ جب اس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو ہمیشہ فخر ہوتا ہے۔

 پاکستان ، سری لنکا کو شکست دیکر ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا

یاد رہے سری لنکا کیخلاف میچ میں محمد رضوان نے 121 گیندوں پر 131 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور میچ آف دی میچ رہے۔


متعلقہ خبریں